حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)آج رائے شماری کے ساتھ انتخابی نتائج کے
بعد مہاراشٹر جو کانگریس کا قلعہ مانا جاتا ہے آج منہدم ہو گیا۔ جسکے بعد
کانگریس کا ممبئی میں واقع
صدر دفتر بوسیدہ نظر آرہا ہے۔ اس موقع پر راہول
گاندھی کی قیادت کو اسکا ذمہدار قرار دیتے ہوئے کانگریس کارکنوں کی جانب
سے یہ نعرہ لگایا جا رہے کہ ‘‘ پریانکا کو لاؤ ۔کانگریس بچاؤ ‘‘ ۔